منرل واٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معدنی پانی، قدرتی چشموں کا پانی جس میں کوئی معدنی جزو ملا ہو نیز کیمیاوی طریقوں سے صاف کیا ہوا پانی جو آج کل بوتلوں میں فراہم کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معدنی پانی، قدرتی چشموں کا پانی جس میں کوئی معدنی جزو ملا ہو نیز کیمیاوی طریقوں سے صاف کیا ہوا پانی جو آج کل بوتلوں میں فراہم کیا جاتا ہے۔